س ڈرائیور اسکول روانگی اور واپسی کے سفر کے لیے راستے کے تعین کی درخواست کرتا ہے. اسکولیتا سرور غیر حاضر طلبا اور جلدی چٹھی کی درخواستوں کو مدنظر رکھتے ہوۓ طلبا کی حتمی فہرست مرتب کرتا ہے اور ڈرائیور کو بھیج دیتا ہے-
ساتھ ہی ساتھ ٹریفک کی صورتحال کو دیکھتے ہوۓ سفر کے دورانیے اور مدت کا تعین بھی کر دیا جاتا ہے جسے تمام متعلقہ افراد مَثَلاً والدین ، اسکول اور ڈرائیور سب دیکھ رہے ہوتے ہیں-
طلبا کے ریکارڈ اڈمن ویب پورٹل پر بناۓ جاتے ہیں اور پھر اڈمن ایپ پر ڈاونلوڈ کر لیے جاتے ہیں - پہلے مطلوبہ سٹوڈنٹس منتخب کر لیے جاتے ہیں اس کے بعد سٹوڈنٹ سکرین پر موجود اس فنکشن کو استعمال کرتے ہوۓ باری باری تمام طلبا کے کارڈ پروگرام کیے جاتے ہیں
ایپ کو استعمال کرتے ہوۓ والدین اب چٹھی اور یا پھر جلدی رخصت کی درخواست دے سکتے ہیں - ایڈمنسٹریٹر ایسی تمام درخواستوں کو اسکولیتا ڈیش بورڈ پر دیکھ کر مناسب ایکشن لے سکتے ہیں جس کو والدین کی ایپ پر بھی اپ ڈیٹ کر دیا جاتا ہے - اس کے علاوہ ایسےسٹوڈنٹ کو دوران رخصت جانے اور واپسی کے سفرکے راستے کا تعین کرتے ہوۓ خودکار طریقے سے منہا کر دیا جاتا ہے
سب سے پہلے آپ کو طلبا کی تعداد کے حساب سے ایک بنیادی پیکج کا انتخاب کرنا ہوتا ہے
اس پیکج کی مدد سے جوں ہی بچے بذریعہ کارڈ سوایپ سفر کا آغاز یا اختتام کرتے ہیں ، والدین کو فوری پیغام ارسال کر دیا جاتا ہے
اس پیکج کی مدد سے والدین اپنے بچوں کی بس کے موجودہ مقام کودوران ٹرپ گوگل میپ پر دیکھ سکتے ہیں
کارڈ سوائپ کرنے کے بعد طلباکو کمپیوٹرائزداڈ آواز کے بجاۓ انسانی آواز میں خوش آمدید اور خدا حافظ کہنے کےلئے
ایمرجنسی کی صورت میں والدین اور اسکول مینجمنٹ کو انکے رجسٹرڈ موبائل پر ایس ایم ایس کے ذریعے مطلع کرنے کیلئے اس پیکج کا انتخاب کریں
ای میل پر مدد بلا معا وضہ فراہم کی جاتی ہے - لیکن فوری مدد کیلیے آپ اس پیکج کو منتخب کر سکتے ہیں
ابتدائی اسکولیتا سیٹ اپ بےحد آسان ہے جو خود کیا جاسکتا ہے لیکن اسکولیتا ٹیم آپ کے لیے یہ کام کر سکتی ہے جس کے لئے یہ پیکج خریدنا ہو گا
ہم آپ کی سہولت کے لئے این ایف سی کارڈز اور دیگر اشیاء کا مناسب اسٹاک برقرار رکھتے ہیں جسے آپ اپنی ضرورت کے مطابق آرڈر کر سکتے ہیں